ڈپٹی سپیکر نے گریز سڑک حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر نذیر احمد گریزی نے بانڈی پورہ ضلع کے گریز علاقے میں پیش آئے سڑک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے زیاں ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ڈپٹی سپیکر نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے فوت شدہ افراد کی ارواح کے ابدی سکون کے لئے دُعا کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا