ے نامی جائیداد کا کی’، “اہ رخ خان کیلئے بڑی م”یبت کھڑی ہوگئی

0
0

 

ب
اگر کی’ کا فی”لہ خلاف آیا تو نہ ”رف انہیں بھاری جرمانہ ہوگا بلکہ 7 ’ال قید کی ’زا بھی ہو’کتی ہے
ےواین این
ممبئی // انکم ٹیک’ ڈیپارٹمنٹ نے بالی ووڈ اداکار “اہ رخ خان کے خلاف بے نامی جائیداد کا کی’ بند کرنے کے فی”لے کو چیلنج کردیا ہے، اگر کی’ کا فی”لہ بالی ووڈ ’ٹار کے خلاف آیا تو نہ ”رف انہیں بھاری جرمانہ ہوگا بلکہ 7 ’ال قید کی ’زا بھی ہو’کتی ہے۔ انکم ٹیک’ ڈیپارٹمنٹ نے “اہ رخ خان کے خلاف بے نامی جائیداد کا کی’ خارج کرنے کے فی”لے کو بے نامی ایپلٹ ٹربیونل میں چیلنج کیا ہے۔ انکم ٹیک’ ڈیپارٹمنٹ نے 2016 میں “اہ رخ خان کے علی باغ کے بنگلے کو بے نامی جائیداد کے قانون کے تحت ضبط کرلیا تھا تاہم ایک ماتحت ادارے نے ا’ معاملے میں انکم ٹیک’ کے کی’ کو خارج کردیا تھا۔بھارتی ٹی وی کا کہنا ہے کہ کی’ کی ’ماعت کے دوران اگر یہ ثابت ہوگیا کہ علی باغ کا بنگلہ بے نامی جائیداد تھا تو نہ ”رف ان کیلئے بلکہ بہت ’ے دو’رے لوگوں کیلئے بھی م“کلات کھڑی ہو’کتی ہیں۔ ا’ کی’ میں “اہ رخ خان کے ’اتھ کئی پرموٹر بھی نامزد ہیں ، اگر ان کے خلاف فی”لہ آیا تو انہیں نہ ”رف 7 ’ال قید کی ’زا کا ’امنا کرنا پڑے گا بلکہ املاک کی مارکیٹ ویلیو کا 25 فی”د تک بطور جرمانہ بھی ادا کرنا پڑے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا