ریاسی کی سیلا پنچائت میں کسانوں کیلئے بیداری کیمپ کا اہتمام

0
0

غذائیت کی کمی کے خلاف جنگ کیلئے خواتین کسانوں کو باختیار بنایا جائے :انجم گنائی
لازوال ڈیسک
ریاسیآئی سی ڈی ایس پروجیکٹ ریاسی، محکمہ ذراعت اور محکمہ صحت کے اشتراک سے سیلا پنچائت ایک جانکاری کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں کسانوں اور بڑی تعداد میں مقامی عوام نے شرکت کی ۔اس موقع پر سی ڈی پی او ریاسی انجم گنائی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غذائیت کی کمی کے خلاف جنگ کرنے کیلئے خواتین کسانوں کو با اختیار بنایا جائے ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں بنیادی سطح پر ایک ماحول بنانا چاہئے اور ایک آواز میں غذائیت پر بولنا چاہئے۔وہیں موصوفہ نے خواتین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ صحت اور اپنے پریوار کی غذاءکا خاص خیال رکھا جائے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا