پاریکر چل بسے

0
201

پنجی؍؍گوا کے وزیر اعلی منوہر پاریکر کی 63برس کی عمرمیں یہاں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔ ایت کے روز ان کی حالت انتہائی نازک تھی اور ڈاکٹر اپنی طرف سے ہر ممکن کوشش کر رہے تھے تاہم دیرشام وہ انتقال کرگئے۔گزشتہ سال کے دوران ان کا علاج گوا، ممبئی، امریکہ اور نئی دہلی کے اسپتال میں چل ہوچکاہے ۔تاہم وہ انتہائی بیمار حالت میں بھی کام کرتے رھے اور ایتوار کوآخری سانس لی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا