ٍََؒؒلدھیانہ مےں عظےم الشان شہےدان تحفظ ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد ۔قادےانےت کو بے نقاب کےا گےا

0
98

مولانا توقےر رضاءخاں شاہی امام مولانا حبےب الرحمن لدھےانوی ، مولانا کلب روشےد ، پےر جی حسےن احمد نے دےا ملی اتحاد کا پےغام
لازوال ویب ڈیسک
لدھےانہ مجلس احرار اسلام ہند کے امےر شےر اسلام حضرت مولانا حبےب الرحمن ثانی لدھےانوی کی جانب شہر مےں ہوئی عظےم الشان شہےدان تحفظ خت نبوت کانفرنس منعقد کی گئی جس کی صدارت پےر حسےن احمد صاحب بوڑےا نے فرمائی اور بطور مہمان خصوصی نبےرہ اعلیٰ حضرت مولانا محمد توقےر رضاءخان صاحب رونق افروز ہوئے نےز دہلی سے شےعہ عالم دےن حضرت مولانا کلب رشےد رضوی ، جامعہ مظاہر العلوم سہارنپور سے مفتی محمد راشد ، مفتی مطےع الرحمن کشن گنج ، مولانا محمد وکےل سےتاپوری ، ہاشم فےروزابادی ، ارمان پرتاپ گڑھی مفتی محمد حنےف احرار ڈاکٹر محمد حفےظ جے اےن ےو ،، مولانا محمد اصغر قاسمی قاری سعےد الزماں خضرآبادی اور نوجوان عالم دےن نائب شاہی امام پنجاب مولانا محمد عثمان رحمانی لدھےانوی نے اپنے اپنے خطاب مےں جہاں عقےدہ ختم نبوت بےان کرتے ہوئے فتنہ قادےانےت کو بے نقاب کےا وہےںان حضرات کی اےک اسٹےج پر موجودگی نے ملی اتحاد کا ثبوت پےش کر دےا ، اجلاس کی ابتداءقاری محمد محترم کی جانب سے تلاوت قرآن کی تلاوت سے کی گئی ، اور پھر نعت رسول پاک صلی اللہ علےہ وسلم مفتی محمد طارق جمےل نے پےش فرمائی ، نظامت کے فرائض مولانا محمد طےب قاسمی نے ادا فرمائے ، اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے نبےرہ اعلیٰ حضرت مولانا محمد توقےر رضاءخان صاحب نے کہا کہ عقےدہ ختم نبوت کا تحفظ کرنا ہر اک مسلمان پر فرض ہے ، اس عقےدہ کے خلاف کوئی بھی سازش ہرگز بداشت نہےں کی جائےگی ، انہوں نے کہا کہ پےارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علےہ وسلم کے تاج ختم نبوت کے لئے بھارت مےں خاندان لدھےانہ اور جماعت احرار کی قربانےوں کو بھلاےا نہےں جا سکتا ، مولانا توقےر رضاءنے کہا کہ اللہ اکبر کے ساتھ ساتھ نعرئے رسالت صلی ا للہ علےہ وسلم کی ادائےگی ہی ہمےں کامل اےمان والا بناتی ہے ، اس موقعہ پر شےر اسلام حضرت مولانا حبےب الرحمن ثانی لدھےانوی شاہی امام پنجاب نے اپنے خطاب مےں کہا کہ دشمن کان کھول کر سن لے کہ مسلمان اپنے آقا حضرت محمد صلی اللہ علےہ وسلم کی آن بان شان کے لئے قربان ہونے کے لئے ہمہ وقت تےار ہےں ، شاہی امام نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ خاتم النبےےن ہےں اس فےصلہ کو دنےا کی کوئی طاقت تبدےل نہےں کر سکتی ، فرقعہ پرست طاقتوں کو آڑھے ہاتھوں لےتے ہوئے مولانا حبےب الرحمن لدھےانو ی نے کامسلمان دہشت گردی کے خلاف ہےں لےکن ملک مےں جو فرقعہ پرست دہشت گردی کی آڑ لےکر عالم مسلمانوں کی عزت کے ساتھ کھلواڑ کرنا چاہتے ہےں ہم انکی غنڈہ گردی ہرگز نہےں چلنے دےنگے ، اجلاس مےں عقےدہ ختم نبوت کے خلاف ہونےوالی برطانوی سازشوں کے متعلق مفتی محمد راشد قاسمی ، مفتی محمد حنےف احرار نے تفصےلی خطاب فرماےا ، لکھنوءسے تشرےف لائے مشہورشاعر ہاشم فےروزآبادی نے اپنے مشہور کلام ”سوتے ہوئے شےروں کو جگانے آج آےا ہوں “پرخوب داد تحسےن حاصل کی ، اجلاس کی صدارت فرما رہے ےمنانگر حانقاہ بوڑےہ کی پےر جی حضرت مولانا محمد حسےن احمد صاحب مدظلہ نے اپنے خطاب مےں کہاکہ باطل طاقتےں اب خواہ کچھ بھی کرلےں تاج ختم نبوت پر وہ ڈاکہ زنی نہےں کر سکتے کےونکہ دنےا بھر مےں عاشقان رسول ہمہ وقت ہوشےار و بےدار ہےں ، پےر جی نے کہا کہ برطانوی دور حکومت مےں اور آج بھی مجلس احرار اسلام ہند کے ارکان اپنے امےر کی قےادت مےں جس انداز سے والہانہ اور دےوان وار پرچم تحفظ ختم نبوت اٹھائے ہوئے ہےں اسکا اجر انہےں صرف اللہ کرےم ہی عطاءفرمائے گا ،پےر جی نے کہا کہ اس پورے خطہ مےں از سرے نو دےن اسلام کا قائم ہونا اور ملک بھر کے مسلمانوں کو لدھےانہ کی سرزمےن سے بار بار جرائت اور ہمت کا پےغام دےا جانا احراری جانشےنوںکا وہ جلعی کارنامہ ہے جسکا اعتراف ہر خاص و عام نے کےا ہے ، قابل ذکر ہےکہ اجلاس کے اختتام پر پےر جی حسےن احمد صاحب نے ملی اتحاد ، امن و سکون ، اور ملک کی سلامتی کے لئے دعا کروائی ،قابل ذکر ہےکہ اس موقعہ پر گردوارہ دکھ نورن صاحب کے صدر سردار پرتپال سنگھ ، سابق منسٹر جتھےدار ہےرا سنگھ گابڑےا ، ممبر پارلےمنٹ سردار رونےت سنگھ بٹو ، آدھی دھرم سماج گورو شری درشن رتن راون ، خالصہ اےڈ سے پرمپال سنگھ ،

 

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا