ہندوستان سمیت دنیا بھر میں صارفین کے حقوق کا عالمی دن 15مارچ کو منایا گیا

0
0

ےو اےن اےن
نئی دہلی// ہندوستان سمیت دنیا بھر میں صارفین کے حقوق کا عالمی دن 15مارچ جمعہ کو منایا گیا اس مناسبت سے نئی دہلی سمیت ملک بھر میں حقوق انسانی کی تنظیموں کی جانب سے عوام میں شعور و آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میںمقررین نے کنزیومر پروٹیکشن کی افادیت و اہمیت اور صارفین کے حقوق پر روشنی ڈالی ۔ ہندوستان میں صارفین کی عدم فعالیت ، اپنے حقوق سے عدم واقفیت اور صارفین کے حقوق ہر سال 15مارچ کو صارفین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا