محکمہ باغبانی کی طرف سے منکو ٹ میں جانکاری کیمپ کا اہتمام

0
0

محکمہ کے آفیسران نے پو دے لگانے کے لئے لو گوں کو جانکا ری دی
ناظم علی خان
مینڈھر//محکمہ باغبانی کی طرف سے منکو ٹ میں ایک جانکا ری کیمپ کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں علا قہ کے کثیر تعداد میں لو گو ں نے شرکت کی ۔ا س دو ران چیف ار ٹیکلچر آفیسر پونچھ نے لو گوں خطاب کر تے ہوئے کہا کہ اگر آپ کو پو دے لگا نے میں پر یشانیو ں کا سامنا کر نا پڑ تا ہے تو آپ محکمہ کے افسر ان سے رجو ع کر یں اور وہ اپ کی پر یشانیو ں کا حل بتا یں گئے۔ اس دو ران متعلقہ محکمہ کے آفیسران نے پو دے لگانے کے لیے لو گوں کو جانکا ری دی ۔ان کا کہنا تھا کہ منکو ٹ تحصیل کے اندر اب ہر قسم کا پو دا لگا جا سکتا ہے ۔ اور اگر آپ محنت سے کام کر یں گئے تو آپ کی تجا رت میں اضافہ ہو گا۔ کیونکہ یہاں پر میوہ جا ت در خت لگائے جا سکتے ہیں جس سے آپ کو فائدہ مل سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہاں پر زمینیں اچھی ہیں جس سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہو جس کے لیے مزید جا نکا ری ہما رے آفیسران سے بھی آپ لے سکتے ہو اگر ا ٓپ کو مزید کوئی پریشانی آتی ہے تو ہمارے محکمہ کے ملازمیں یہاں پر مو جو دہیں۔ اس موقعہ پر کئی سر پنچ ،پنچ او ر معزز لو گ مو جو دتھے جب کہ علا قہ کے لو گوں نے جانکا ری کیمپ لگانے پر متعلقہ محکمہ کا شکریہ اداکیا او رکہا کہ اس قسم کے کیمپ مزید لگائے جائیں تاکہ لو گوں کو فائدہ مل سکے او ر لو گ اپنی زمینوں میں با غ لگا کر فائدہ اٹھائیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا