ننھی چینی لڑکی صلاحیتوں کی بنا پر لِٹل اسٹاربن گئی

0
0

موسیقی کے آلات پرخوبصورت د±ھنیں بکھیرنے کامظاہرہ
ےواین این
بیجنگ ´//ماہر فنکارتو موسیقی کے آلات پر خوبصورت د±ھنیں بکھیرنے میں کمال رکھتے ہیں لیکن چین کی ننبھی دس سالہ بچی کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے جواتنی سی عمر میں بیک وقت پیانو اور چین کا روایتی سازGuzhengپر خوبصورت دھن پیش کر رہی ہے۔چین کے صوبےJilinکے شہر Yanjiسے تعلق رکھنے والی10 سالہ He Yueنامی بچی نہ صرف ایک بلکہ بیک وقت دو موسیقی کے آلات بنانے میں ماہر ہے بلکہ ان سازوں پر خوبصورت د±ھنیں بکھیر نے میں بھی کمال رکھتی ہے اور اپنی اِنہی صلاحیتوں کی بنا پر لِٹل اسٹاربن گئی ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا