عجب بیماری میں مبتلا شگفتہ کوثر ۔ والد کی حکومت سے مدد کی فریاد

0
0

بیٹی بچائو ۔ بیٹی پڑھائو اسکیم کے تحت شگفتہ کی زندگی بھی بچائی جائے
لازوال ڈیسک

ریاسی //ریاسی ضلع کے تحت مہور تحصیل کی رہنے والی ایک دو شہزہ جس کی عمر محض 6برس ہے ۔ لیکن معصوم ایک عجب بیماری میں مبتلا ہے ۔ بتا دیں کہ شگفتہ کے منہ پر کان کے پاس ایک بڑے سائز کا پھوڑا ہو چکا ہے ۔ جس کی وجہ سے شگفتہ تکلیف میں ہے ۔ جبکہ تکلیف زدہ شگفتہ ابھی کم سن ہے اس کے لئے تکلیف بر داشت کرنا نہایت ہی مشکل ہے ۔ والدین کے پاس اتنے خرچ نہیں کہ بیٹی کا علاج کرا سکیں گھر کے حالات بہتر نہ ہونے کی وجہ سے شگفتہ کی زندگی ایک خواب بن کر رہ گئی ۔ ایسے میں ضروری ہے حکومت اس کی مالی مدد کرے۔اور بیٹی پڑھائو ، اور بیٹی بچائواسکیم کے تحت شگفتہ کی زندگی بھی بچائی جائے ۔اس سلسلہ میں شگفتہ کے والد کی سرکار سے بیٹی کے علاج کے لئے مالی مدد کی فریاد ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا