یواین آئی
شیخ پورا//بہار میں شیخ پورا ضلع کے ہتھیاما پولیس آ¶ٹ پوسٹ کے ہتھیاما گا¶ں کے نزدیک آج نہر میں ڈوب کر دو سگی بہنوں کی موت ہوگئی۔پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ ہتھیامہ گا¶ں کے رہنے والے مکیش مہتو کی بیٹی سواتی (08) اور موسم(07) گا¶ں کے نزدیک ایک نہر میں نہانے گئی تھیں تبھی گہرے پانی میں چلے جانے سے ان کی ڈوب کر موت ہوگئی۔ذرائع نے بتایا کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیاگیا ہے ۔یواین آئی