اردن کے شہر عمان میںبارشوں سے سیلابی صورتحال،کئی گاڑیاں بہہ گئیں،سینکڑوں مکانات بھی متاثر

0
0

ےواین این
عمان //اردن کے شہر عمان میں شدید بارشوں کے باعث سڑکوں پر جمع ہونے والا پانی سیلابی ریلے کی شکل اختیار کرگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس دوران سڑکوں پر کھڑی کئی گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں جبکہ سینکڑوں مکانات بھی متاثر ہوئے ہیں۔بارشوں کے دوران سڑکوں پر گاڑیوں میں پھنسے کئی افراد کو ریسکیو اہلکاروں نے بحفاظت باہر نکال لیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا