خطئہ کوکن کے جونئیر کالج کے مابین آل کوکن فائنل مباحثہ کا مقابلہ

0
134

آئیڈیل فاؤنڈیشن کے تعلیمی شعبہ” کوکن ٹیلینٹ فارم”,کے

زیر اہتمام خطئہ کوکن کے اضلاع رتناگیری سندھو درگ ،،رائےگڑھ ، تھانہ و پالگھر کے جونئیر کالج کے طلباء طالبات کے مابین فائنل مباحثہ کا انعقاد 31مارچ ۲۰۱۹ بروز اتوار بوقت ۳:۳۰ دوپہر کو کریمی لائبریری انجمن السلام ،چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمینل ممبئی میں منعقد کیا گیاہئے۔
لہذا تمام اہل ذوق حضرات’ ممبئی شہر کے اطراف و اکناف میں رہنے والے ‘تمام تعلیمی اداروں کی ذمہ داران سے گزارش ہئے کے اس پروگرام میں شرکت فرماکر طلباء کی ہمت افزائی کریں۔اور ہمیں شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔۔۔۔۔۔
میڈیا انچارج
اخلاق ناگوٹھنے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا