آئےٹا بےدر کی نئی مےقات کا پہلااجلاس

0
110

 

 

ےو اےن اےن
بےدر//جماعت اسلامی ہند بےدر کے دفتر پر پےر کوبعدنماز مغرب آئےٹا بےدر ےونٹ کے مےقات کاپہلا اجلاس منعقد ہوا۔ جس کا آغاز قرا¿ت کلام پاک سے ہوا۔ جناب عبدالمجےد مدرس نے تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل کی۔ جناب خورشےد احمد صدر آئےٹا بےدر ےونٹ نے افتتاح کلمات پےش کئے۔ اور مقامی مشاورتی کمےٹی (LAC)کا انتخاب عمل مےں آےا۔ جو افراد بحےثےت رکن منتخب ہوئے ان مےں جنا ب سےد ےوسف ہاشمی ، محمدعارف الدےن ، سےد منورحسےن، محمدمعظم ، خلےل خاں، عبدالمجےد ، محمداعظم، سعاداللہ ، محمد شعےب خان، اشفاق احمد، صلاح الدےن ، عاصم، محمد اسحق ، محمدغوث الدےن پٹےل، محمدمکرم، ذکی احمد ، منصوراحمدشامل ہےں۔ طئے کےاگےاکہ آئندہ حلقہ کی پالےسی کے عےن مطابق پروگرام طئے کرےں گے۔ خازن اور مےڈےا کی ذمہ داری بالترتےب محمد شعےب اللہ خان اور محمدعارف الدےن کو دی گئی۔ آخر مےں محمد افتخار سکرےٹری حلقہ آئےٹا نے آئےٹا کو منظم کرنے اور آئےڈےل ٹےچر بننے پرزور دےا۔ محمد معظم زونل سکرےڑی کی دعاپر اجلاس اپنے اختتام کو پہنچا۔ اسدسلےم سکرےڑی مقامی نے اظہار تشکر کےا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا