بھارت اور انگلینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ سات مارچ کو کھیلا جائیگا

0
0

ےواین این
گوہاٹی //بھارت اور انگلینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ سات مارچ کو کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 7 مارچ کو کھیلا جائےگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں بھارتی ٹیم نے انگلینڈ ویمن ٹیم کو 2-1 سے شکست دی تھی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا