ہندوستان پوری طرح امن کاپابند

0
0

ضرورت پڑنے پر طاقت کا استعمال کرسکتا ہے :صدر کووند
یواین آئی

کوئمبٹورصدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے پیر کے روز کہا کہ ضرورت پڑنے پر ملک کی خودمختاری کی حفاظت کے لئے طاقت کا استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ تمل ناڈو کے سولور میں واقع حکیم پیٹ فوجی اسٹیشن اور پانچ دیگر بیس ریپیئر ڈپو¶ں کو آج پریزیڈینشیل کلر عطا کرنے کے بعد صدر کووند نے یہ بات کہی۔ فروری کو جموں کشمیر کے پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے ، جس میں سینٹرل ریزرو فورس کے 40 جوان شہید ہوگئے تھے اور اس کے بعد 26 فروری کو جیش محمد کے ٹھکانوں پر ہندوستانی فضائیہ کی کارروائی کا ذکر کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ ہندوستان پوری طرح امن کاپابند ہے ۔انہوں نے کہا کہ لیکن ضرورت پڑنے پر ملک کی خودمختاری کی حفاظت کے لئے ملک طاقت کا استعمال کرسکتا ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا