ہالی ووڈ فلم ”اسٹاک ہوم“19اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

0
0

ےواین این
لاس ´// ہالی ووڈ کی احمقوں کے ٹولے پر بننے والی فلم ”اسٹاک ہوم“ 19اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔اس فلم کی کہانی احمقوں کے ایک ٹولے کے گرد گھومتی ہے جو بینک لوٹنے کا منصوبہ بناتا ہے لیکن پھر اوٹ پٹانگ واقعات شروع ہوجاتے ہیں۔کبھی کبھار شارٹ کٹ بڑے مسائل کو جن دے دیتا ہے، اس فلم میں کچھ ایسا ہی نظر آتا ہے۔ احمقوں کا ٹولہ ڈکیتی مارنے کا ارادہ کرتا ہے لیکن پھر یرغمالی بنالیتے ہیں اور یہیں سے کہانی ٹوئسٹ میں آتا ہے۔یہ فلم19اپریل کو بڑے پردے کی زینت بنے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا