خانوادہ ملنگام بانڈی پورہ اور والی واڑ بڈگام کے ساتھ اظہار تعزیت

0
0

شازیہ چوہدری
سرینگر؍؍دیوپورہ شوپیان میں ایک دعائیہ مجلس میں سید السیادت چشم وچراغ اہلبیت منبع فیض وبرکات سیّد رسول شاہ المعروف نانگا باجی علیہ الرحمہ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی سیّدہ بی بی آمنہ صاحبہ جو اپنے نشیمن خاص والی واڑ گاندربل میں مؤرخہ 30 ستمبر بروز جمعہ مطابق ?ربیع النور ????ھ کو اچانک حرکت قلب بند ہونے کے باعث رضائے الٰہی سے واصل بحق ہوئیں جن افسوناک خبر موصول ہوتے ہی قاری عاشق رضا نے اس سانحہ ارتحال پر گہرے صدمہ کا اظہار کرتے ہوئے رب لم یزل کے حضور مرحومہ کے بلندی درجات ان کے شوہر نامدار سیّد جماعت علی شاہین اور ان کے فرزند ارجمند سیّد حامد علی ( IAS) اورجملہ خانوادہ کے سادات کرام ومتعلقین کے لئے صبر جمیل پر اجرجزیل کی عنایت کے ساتھ خانوادہ ملنگام کے فیوض وبرکات سے مستفیض ہونے کی دعا کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا