راہِ ملن بس سروس ملتوی

0
0

سید نیاز شاہ
پونچھ//پونچھ سے راولاکوٹ کیلئے راہِ ملن بس سروس آج حکام کی جانب سے اس وقت ملتوی کرنا پڑی جب چکاں دا باغ پونچھ سے پر پاکستان کی جانب سے گیٹ نہیں کھولا گیا اس متعلق متعلقہ ذمہ داران سے جب بات کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ آج سپورٹس اسٹڈئم پونچھ سے 3 پاکستانی مسافروں کو لیکر ہماری گاڑی جب سرحد پر پہنچی تو پاکستانی رینجرز نے گیٹ نہیں کھولا ہم نے جب ان سے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ شیوو راتری کی چھٹی کے کارن پاکستانی مقبوضہ کشمیر سے یہ گاڑی نہیں چلی۔ بعد ازاں ہم نے بھی ان مسافروں کو واپس انکے رشتے داروں کے یہاں پہنچا دیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا