’فضا ئی سٹرائیک کے وزیراعظم لوگوں کو ثبوت فراہم کرےں‘

0
0

کشیدگی کوختم کر نے کیلئے پاکستانی وزیر اعظم مبارکباد کے مستحق:دگ وجئے سنگھ
یواین آئی

نئی دہلیپاکستان کے وزیراعظم کو مبارک باد کامستحق قرا ردیتے ہوئے کانگر یس کے سینئرلیڈر نے پاکستانی زیرانتظام کشمیر کے بالاکوٹ علاقے میںاندیا ائرفورس کی جانب سے کئے گئے فضا ئی حملے پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے وزیراعظم ہند پرالزام لگا تے ہوئے کہا کہ انہوں نے ملک کے عوام کو گمراہ کردیا بھارت کے پائیلٹ کی واپسی کاخیرمقدم کر تے ہوئے انہوں نے مرکزی حکوم ت سے کہا کہ وہ ائرسٹرائک کے بارے میں ثبوت پیش کریں تاہم کانگر یس ملک سے ہی نہیں دنیا بھر میں دہشت گردی کاخاتمہ چاہتی ہے ۔کانگر یس کے سینئرلیڈر دیگ وجئے سنگھ نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارت کے ساتھ کشیدگی کو کم کرنے تعلقات کوبہتر بنانے مسائل کوحل کرنے کی خاطر بار بار بھار ت کی جانب ہاتھ بڑھا نے کی کارروا ئیوں کو مفید قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم مبارکباد کے مستحق ہے اگر چہ یہ بات روز رشن کی طرح عیاں ہے کہ پاکستان کی جانب سے عسکریت پسندوں کی پشت پنا ہی کی جاتی ہے تا ہم پڑو سی ملک کے سا تھ جنگ کے بجا ئیے بات چیت کے ذریعے مسا ئل کوحل کرنے کی اشدضرورت ہے اور دنیا کے جتنے بھی ممالک نے پاس کی بھارت کشیدگی کے دوران بیانا ت یامسداخلت کی ان سبھی ممالک نے دونوں ملکوں کے مابین مزاکرت کو لازمی قرا ردیا اور جنگ سے دور رہنے کی تلقین کی ۔فضائی حدود کی خلا ف ورزی پاکستان نے کی ہو یابھارت کے انڈیا ائرفورس کے جہاز پاکستانی زیرانتظام کشمیر کے حدو دمیں گھس کر کارو ائی انجام دی ہودونوں ممالک نے کھویا بہت کچھ پایاکچھ بھی نہیں ۔انڈیا ائرفورس کے پائلٹ ابھی ندھن وردمان کی واپسی کونیک شگون قرا ردیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب سے عمران خان نے پاکستان میں حکومت کی باگ دوڑ اپنے ہاتھوں میں لی ہے تب سے وہ بار بار بات چیت شروع کرنے کی پہل کررہے ہے مگر ان کے بھارتی ہم منسب ٹس سے مس نہیں ہو رہے ہیں اور صورتحال اس قدر ابتر ہوئی کہ ملک کو لیتہ پورہ خود کش حملے کاسامناکرنا پرا ۔کانگر یس کے سینئرلیڈ رنے ائر سٹرائیک پر سوالیہ نشا ن لگاتے ہوئے وزیراعظم ہند کو کٹہا رے میں کھڑ اکرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک کے عوم کوثبوت فراہم کریں نہ کہ ائرسٹرائیک کو پارلیمنٹ الیکشن کیلئے استعمال کر کے لوگوں کے جز با ت و احساسات کوابھار نے کی خاطر اقدامات اٹھائے ،کانگر یس کے سینر لیڈر نے کہا کہ بھارت پاکستان کے درمیان بات چیت کے بغیر اور کو ئی چرہ نہیں جتنی کشیدگی بر قرا ررہے گی خطے کی صسورتحال بھی خراب ہوتی رہے گی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا