معروف سیاسی و سماجی شخصیت الحاج عبدالغفور لون چل بسے

0
0

متعدد سیاسی وسماجی کارکنان کا اظہار دکھ
نظارت آزاد
کوٹرنکہ // ضلع راجوری کے مشہور سیاسی وسماجی کارکن الحاج عبدالغفور لون عرف سیٹھ مختصر علالت کے بعد اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے وہ سنچر وار کی شام کو اپنی رہائش گاہ واقع سموٹ میں انتقال کر گئے ۔مرحوم کا تعلق سب ضلع کوٹرنکہ کے سموٹ علاقہ سے تھا جہاں انہوں نے اپنی 90 برس کی زندگی مکمل کی۔ اور آخر مختصر علالت کے بعد اپنے مالک حقیقی سے جا ملے بتایا جاتا ہے مرحوم اپنے علاقہ کی عوام کا ہروقت خیال رکھتے تھے۔ ان کے انتقال پرکئی سماجی اور سیاسی اور مزہبی جماعتوں نے اپنے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے لیے دعاءمغفرت بھی کی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا