ےواین این
نیو یارک ´´//ہالی ووڈکامیڈی اینی میٹڈ فلم’ ونڈر پارک‘ 15مارچ کو فلم بینوں کیلئے سینماءگھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔ڈیوڈ فیس کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایسی تخلیق کار لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو ایسے ونڈر پارک کی تلاش میں ہے جس میں مختلف جھولے ور جانور ہوتے ہیں تاہم جلد ہی اسے یہ احساس ہوتا ہے کہ یہ پارک محض اس کا خیال ہے۔فلم میں آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں جنیفر گارنر،کین ہڈسن،میتھیو براڈرک ،کین جیانگ اور جان اولیور سمیت دیگر شامل ہیں۔
الرئيسية تفریح،سائنس وصحت ہالی ووڈکامیڈی اینی میٹڈ فلم’ونڈر پارک‘15مارچ کو سینماءگھروں کی زینت بنے گی