نوکرےوں مےں ترقی کے لئے آرڈےننس کا خےرمقدم

0
0

کچھ کاغذی تنظےمےں پسماندہ طبقہ جات کے خلاف بھرم نہ پھےلائے :اسد نعمانی
لازوال ڈیسک
پونچھپونچھ مےں جموں کشمےر رزرو کےٹگری اےمپاورمنٹ اےلائنس(جکرےساں)ےونٹ پونچھ کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ۔جس مےں صدر چوہدری محمد اسد نعمانی کی قےادت مےں مختلف طبقہ جات کے پسماندہ تنظےموں نے شرکت کی۔اس موقع پر نمائندوں سے بات کرتے ہوے چوہدری محمد اسد نعمانی نے گورنر موصوف کا شکرےہ ادا کرتے ہوے نوکرےوں مےں ترقی کے لئے لائے جانے والے آرڈےننس کو خوش آئےن قرار دےا۔اسد نعمانی نے کہا کہ جکرےساں کے ساتھ مل کر جی بی آئی اے نے اےک بڑی لڑائی لڑی جو کہ گزشتہ 2015مےں شروع ہوئی تھی اور پونچھ سے ہی سب سے پہلے رےلی منعقد کی گئی تھی اور اپنی آواز کو بلند کےا گےا تھا۔اسد نعمانی نے کہا کہ پسماندہ طبقہ کے ملازمےن کو اس آرڈےننس سے راحت پہنچی ہے اور ےہ لوگ بھی دےگر طبقہ کے ساتھ اس قانون کی وجہ سے کسی نہ کسی جگہ پر نظر آئے گئے۔نعمانی نے کہا کہ کچھ کاغذی لوگ اس آرڈےننس کے خلاف مختلف قسم کی بےان بازی کر رہے ہےں جو کے حقائق پر مبنی نہےں ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر آج بھی پسماندہ طبقہ کے ملازمےن کی فہرست تےار کی جائے تو اس بات کا احساس ہوگا کہ ےہ مختلف محکموں مےں نہ کے برابر ہےں اس لئے انہےں اس کی ضرورت ہے۔جےکرےساں ےونٹ پونچھ کے جرنل سےکرٹری ےوگےش کمار کا کہنا تھا کہ ترقی کے اس دور مےں بھی کچھ خراب ذہنےت کے لوگ آج بھی ےہ چاہتے پےں کہ ےہ پچھڑے رہے اور پسماندہ رہے اس لئے انہےں اس آرڈےننس سے تکلےف پہنچی ہے جو کہ نہےں ہونا چاہئے تھا۔سرپنچ شبےر چوہدری نے بھی گورنر موصوف کا شکرےہ ادا کرتے ہوے پسماندہ طبقہ جات کے ملازمےن کو مبارک باد پےش کی۔ےوگےش کمار نے کہا کہ اس قانون کی بے حد ضرورت تھی جو کہ آنےربل صدر ہند کے پاس بھےجا گےا ہے۔اس موقع پر حاجی فاروق دےدڑ،چندن کمار،جاوےد دےدڑ،لال حسےن تےڑوا،سرےندر کمار،لکچرر عطااللہ شاد ،خور شےد بجاڑ،طارق کوہلی،راجےش کمار،کاظم چےچی،غلام محی الدین نے بھی اپنے خےالات کا اظہار کرتے ہوے امےد طاہر کی کہ نوکرےوں مےں ترقی کا اےس آر او جلد نکلے گا اور پسماندہ طبقہ جات کو راحت ملے گی۔انہوں نے بھی کہا کہ کچھ لوگ جو کہ چھوٹی زہنےت کے مالک ہےں پسماندہ طبقہ جات کے خلاف زہر اگل رہے ہےں۔ان کا کہنا تھا کہ جہاں جرنل کےٹگری کے لوگوں کے لئے10فےصد رزروےشن کا آرڈےننس بھی آےا ہے ےہ اس کا بھی خےر مقدم کرتے ہےں۔اور انہےں امےد ہے ان آرڈےننس سے جہاں پسماندہ طبقہ کو نوکرےوں مےں ترقی اور جرنل کے پسماندہ لوگوں کو رزروےشن اےک اچھا فےصلہ ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا