موسالا دار بارشوں کی وجہ درہال ملکاں کی پنچایت چوکیاں اے میں مکان زمین بوس

0
0

زبیر ملک
بدھل موسلادھار بارشوں کی وجہ سے درہال کے علاقہ ترانگڑ سروتھ پنچایت چوکیان اے میں ایک مویشی باندھنے والے بنًڈ نعمت اللہ ولد فیض محمد کے گر کر تباہ ہو گئی۔ مال مویشی باہر پانی پلانے کے لئے لیے کوئی تھے۔ پنچ مہتاب ملک اور سر پنچ کرامت درد نے بتایا کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔نعمت اللہ کے مکان اور زمین کا کافی نقصان ہوا ہے ۔اس واقع کی اطلاع چوکیاں اے کے پنچ مہتاب ملک اور سرپنچ کرامت درد نے دی اور ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری وکاس کنڈل سے گزارش کی ہے کہ خصوصی طور پر اسکی مدد کریں ۔اس کے ساتھ ساتھ سرپنچ کرامت درد نے اور مہتاب ملک نے ڈی سی راجوری سے اپیل کی ہے کہ درہال کے علاقہ میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے لوگوں کو کافی نقصان ہوا ہے تحصیل درہال میں ایک ٹیم بنای جاےجولوگوں کے نقصنات کا جائزہ لیں اور ضرورت مندوں کو اس دکھ کی گھڑی میں مدد کریں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا