ایس ایچ اوتھنہ منڈی کا تبادلہ ،پروقار الوداعی تقریب کا ہوا اہتمام

0
0

عمران شفیع
تھنہ منڈیایس۔ایچ۔او تھنہ منڈی کے تبادلے پر عوام تھنہ منڈیشکیل احمد میرکی صدارت میں ایک پروقار الوداعی تقریب ٹاو¿ن ہال تھنہ منڈی میں منعقد کی جس میں بیوپار منڈل، سیول سوسائٹی، کونسلرز، سرپنچ، پنچ، ان کے علاوہ بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی لوگ شریک ہوئے اور معززین نے ایس۔ایچ۔او نذیر احمد ڈارکو الوداع کیا اس موقع پر تمام مقررین نے نذیر احمد ڈار کی خدمات کی سراہنا کرتے ہوئے انہیں عوام دوست اورقابل پولیس افسر بتایا.۔مقرین نے کہا کہ نذیر ڈار کی تعیناتی کے دوران نشہ کا خاتمہ ہوا اور انہوں نے ہمیشہ پولیس اور عوام کہ درمیان ایک پل کی طرح کام کیا جسے عوام تھنہ منڈی کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔ اس موقع پر ایس۔ڈی۔ایم۔ڈاکٹر تنویر خان،ایس۔ڈی۔پی اومحمد صدیق چوہدری،ایس۔ایچ۔اوجاوید ملک، مشتاق ٹھکر،شمشیر احمد لون،حاجی عبدالرشید شال، حاجی عبدالحمید ،مقبول حسین خان، یونس خان کے علاوہ کئی لوگ موجود تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا