ضلع اوقاف کمیٹی ادھمپور کی جانب سے سابقہ ڈپٹی کمشنر کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام

0
0

ونے شرما
جموں //ضلع ادھمپور میں بطور ڈپٹی کمشنر اپنی خدمات انجام دینے والے نوجوان آفیسر رویندر کمار کے اعزاز میں یہاں صدر مقام ادھمپور میں اوقاف کمیٹی ادھمپور کی جانب سے الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا ، جبکہ اس دواران ضلع اوقاف کمیٹی کے ممبران کی بڑی تعداد نے اس تقریب میں شرکت کرتے ہوئے سابقہ ڈپٹی کمشنر رویندر کمار کے دور میں ہوئے ترقیاتی کاموں کی سراہنا کی ۔انہوں نے موصوف کے دور میں سرکاری اسکیموں کو لاگوں کرنے اور ان پر کام کرنے میں بھی ان کا اہم رول بتایا ، جس سے ضلع کی عوام فائدہ اُٹھا رہی ہے ۔علاوہ ازیں انہوں ضلع کمشنر رویندر کمار کے گزشتہ ڈیڑھ سال میں کئے گئے کاموں کا اعتراف کرتے ہوئے ان کے اعزاز میں والہانہ تقریب کا اہتمام کیا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا