نائجیریا : انتخابات کے موقع پر تشدد کے نتیجے میںہلاکتوں کی تعداد39 ہو گئی

0
0

انتخابات سے متعلق پر تشدد واقعات کے تناظر میں 128 افراد کو گرفتار کرلیا گیا
ےو این این
نائیجر //نائجیریا میں صدارتی انتخابات کے لیے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کے دوسرے روز اتوار کو ہونے والے پرتشدد واقعات کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔ انسانی حقوق کے گروپوں کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 39 ہے جبکہ نائجیریا کی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ اس نے انتخابات سے متعلق پر تشدد واقعات کے تناظر میں 128 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ نائجیریا میں موجودہ صدر محمد بخاری دوسری مدت کے لیے صدر بننے کے خواہاں ہیں جبکہ ان کے اہم ترین حریف سابق نائب صدر عتیقو ابوبکر ہیں۔ ان صدارتی انتخابات کے نتائج آج پیر کو متوقع ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا