میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں بھرپور شرکت کروں گا ، راجر فیڈرر

0
0

ےو اےن اےن
برن //سوئٹزرلینڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار، سابق عالمی نمبر ایک اور 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن راجر فیڈرر نے کہا ہے کہ وہ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں بھرپور شرکت کرینگے۔ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ رواں برس مئی میں شیڈول ہے جس میں راجر فیڈرر ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ یہ ان کا گزشتہ تین برسوں بعد پہلا کلے کورٹ ٹورنامنٹ ہو گا۔ انہوں نے 2016میں اٹالین اوپن کے بعد کسی کلے کورٹ ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیا جبکہ انہوں نے آخری مرتبہ 2015میں فرنچ اوپن میں شرکت کی تھی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا