لازوال ڈیسک
جموں جموں و کشمیر یو ٹی کے سینئر عام آدمی پارٹی لیڈر راجیو مہاجن نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے جموں و کشمیر میں عام آدمی پارٹی کے لیے سرکاری رہائش فراہم کرنے کی اپیل کی۔راجیو مہاجن نے کہاعآپ ایک قومی سیاسی پارٹی ہے اور حکومت کی ذمہ داری کہ وہ دیگر ریاستوں کی طرح جموں و کشمیر میں اپنی سرگرمیوں کو چلانے کے لیے سرکاری رہائش فراہم کرے۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں عام آدمی پارٹی کے رہنماو¿ں نے اس بنیاد پر سرکاری رہائش مانگی ہے کہ انہوں نے نجی رہائش میں بھاری کرایہ ادا کیا ہے۔