سید امجد حسین کاظمی کی وفات پر کرناہ میں تعزیتی مجلس کا انعقاد

0
0

زبیر احمد
کرناہ// معروف ادیب اور برڈ کاسٹر سید امجد حسین کاظمی اور ان کے بھتیجے ارشد حسین کی اچانک وفات پر پہاڑی کلچرل کلب کرناہ کے اہتمام سے تعزیتی مجلس کا انعقاد کیا گیا مجلس میں کلچرل کلب کرناہ کے صدر عبدالرشید قریشی, سابقہ کالج پرنسپل ڈاکٹر جہانگیر دانش, محمد مقبول حان,حیدر ندیم,عبدالرشید غمگین, مشکور شاد,اقبال حان اور دیگر متعدد ادبی انجموں سے وابستہ شعراءو ادیبوں نے معروف قلمکار اور برڈکاسٹر سید امجد کاظمی کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لوحقین سے تعزیت کی مجلس میں مرحوم کے حق میں فاتحہ خوانی کی گئی اور باری تعالیٰ سے ان کے پسماندگان کے صبر کے لئے دُعا کی گئی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا