اوبر ہندوستان میں ڈرائیوروں کی تعداد بڑھا کر 20 لاکھ تک کرے گی

0
0

نئی دہلی//امریکی ٹیکسی کمپنی اوبر نے ہندوستان میں ڈرائیوروں کی تعداد کو چار گنا کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔اوبر کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) دارا خوسروشاہی نے منگل کو سین فرانسسکو میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ساتھ ایک میٹنگ میں کہا کہ موبلٹی سروس فراہم کرنے والی کمپنی ہندوستان میں اپنے ڈرائیور کی تعداد کو چار گناکرنے کے لئے پر یقین ہے۔
کمپنی نے کہا کہ ہندوستان میں ڈرائیوروں کی تعداد کو بڑھا کر 20 لاکھ تک کیا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا