جنگی مشقوں کے دوران اسرائیلی فوجی اہلکار زخمی

0
0

 

ےو این این
مقبوضہ بیت المقدس //فلسطین کے وسطی علاقے میں ایک فوجی کیمپ کے قریب ہونے والی فوجی مشقوں کے دوران ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق زخمی ہونے والے فوجی اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے۔ مشقوں کے دوران زخمی ہونے والے فوجی اہلکار کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ خیال رہے کہ گذشتہ سوموار کو بھی ایک اسرائیلی فوجی وادی اردن میں ہونے والی مشقوں کے دوران زخمی ہوگیا تھا۔حالیہ عرصے کے دوران اسرائیلی فوج کی مشقوں میں فوجیوں کے زخمی ہونے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا