راجوری میں بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کا جنم دن منایا گیا

0
0

شیراز چوہدری
راجوری؍؍ پورے ملک کے ساتھ ساتھ ضلع راجوری میں بھی بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کا جنم دن منایا گیا ۔اس موقع پر سلانی پل کے قریب امبیڈکر پارک میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری وکاس کنڈل مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے۔سبھی نے بابا صاحب کی حالات زندگی کے اوپر روشنی ڈالی اور یہ یاد دلاہی گہی کہ ہندوستان میں جمہوریت پسند آئین نافذ کرنے میں بابا صاحب کا بہت بڑا رول تھا لوگوں نے یہ بھی کہا کہ بابا صاحب کے آئین کی وجہ سے آج عام آدمی کو اس کا حق مل رہے اس موقع پر ایک موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد بھی کیا گیا جو دسل پٹھان موڑہ سے ہوتے ہوئے امبیڈکر پارک میں اختتام پذیر ہوئی اس موقع پر الگ الگ سیاسی و سماجی شخصیت بھی موجود تھی سب نے بابا صاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا