دوستوں اور خیرخواہوں نے اسپتال میں داخل پروفیسر بھیم سنگھ کی جلدصحتیابی کی پرارتھنا اور خواہش کی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍کئی خیرخواہوں اور دوستوں نے آج جموں وکشمیر نیشنل پنتھرس پارٹی کے صدر پروفیسر بھیم سنگھ کے ، جو جموں کے سپراسپیشلٹی اسپتال میں داخل ہیں، بھگوان سے جلد صحت یاب ہونے کی پرارتھنا اور خواہش کی۔ پروفیسر بھیم سنگھ کی جلد صحت یابی خواہش کرنے والے کچھ سیاسی لیڈروں میں جموں ۔کشمیر کے سابق وزیرآر ایس چب اور کچھ وکلابھی شامل ہیں۔خیال رہے کہ پروفیسر بھیم سنگھ طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے گزشتہ کئی روز سے جموں کے سپراسپیشلٹی اسپتال میں داخل ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا