پیر پنچال کو صوبے کا درجہ جلد دیا جائے: فیض اکبر خان راٹھور

0
0

توصیف رضا گنائی
منڈیخطہ پیر پنچال جو کہ سیاسی جماعتوں اور لیڈران نے صرف ووٹ ڈالنے کی مشین بنا رکھا ہے میں زمینی سطح پر ترقیاتی کام بہت کم ہوتے ہیں خطے کی زیادہ تر آبادی سرحدوں پر اور دور دراز پہاڑوں میں آباد ہے جبکہ آزادی سے لیکر آج خطہ پیر پنچال کو نظر انداز کیا گیا اسی ضمن میں سماجی کارکن فیض اکبر خان راٹھور نے کہا کہ پیر پنچال کے ساتھ آج نا انصافی کوئی نئی بات نہیں بلکہ یہ ہر بار ہوتا رہا ہے انھوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ایک ٹیم تشکیل دیکر اس علاقے کا تفصیلی جائزہ لیا جائے اور عوام کی مشکلات کو دیکھ کر عوامی مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ صوبے کا درجہ بھی دیا جائے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا