سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فیفا عالمی کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

0
0

الریاض،// سعودی عرب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طاقتور آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا عالمی کپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کرلیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سعودی نیشنل ٹیم کی جانب سے جاری کردہ پوسٹ میں بتایا گیا کہ سعودی عرب کی فٹ بال ٹیم نے آسٹریلیا کو ایک، صفر سے ہرا دیا ہے۔

قبل ازیں سعودی عرب پانچ مرتبہ پہلے بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ میں آخری 16 ٹیموں میں شرکت کرچکا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا