جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی ) لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے کا بڈگام میں مقتول ایس پی او کے گھر کا دورہ

0
0

سری نگر،// سری نگر میں قائم فوج کی پندرہویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی ) لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے بدھ کی صبح وسطی ضلع بڈگام کے چٹہ بگ پہنچے اور وہاں مقتول ایس پی اور اس کے بھائی کے گھر جاکر لواحقین سے تعزیت کی۔

ذرائع نے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے بدھ کی صبح ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم کے ہمراہ بڈگام کے چٹہ بگ علاقے میں پہنچے اور وہاں مقتول ایس پی اور اس کے بھائی کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔

بتادیں کہ بڈگام کے چٹہ بگ علاقے میں 27 مارچ کی شام مشتبہ جنگجوؤں نے اشفاق احمد نامی ایس پی او اور اس کے بھائی عمر جان کو گولیاں برسا کر ہلاک کر دیا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا