ہالی وڈ لائیو ایکشن فینسٹی فلم ”الہٰ دین“ کی نئی جھلکیاںجاری کر دی گئیں

0
0

 

ہالی وڈ لائیو ایکشن ڈرامہ مووی الہٰ دین 24 مئی کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
ےواین این
لاس اینجلس //ہالی ووڈ کی لائیو ایکشن مووی الہٰ دین کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں ہیں۔الہٰ دین کا چراغ کس کو لے جائے گا جادوئی دنیا میں اور کس کی قسمت بدل جائے گی۔ فلم کی نئی جھلکیوں میں اسی پہلو کو اجاگر کیا گیا ہے۔ایسا جہاں جہاں دولت کے انبار چھپے ہیں اور انہی کی کھوج میں الہٰ دین چراغ رگڑتے ہی جن سامنے آجاتا ہے۔ یہ جن چراغ رگڑنے والے کی ہر خواہش پوری کرے گا۔ہالی وڈ لائیو ایکشن ڈرامہ مووی الہٰ دین 24 مئی کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا