وشو کشمیری سماج نے وشو ہندو پریشد کے تعاون سے ’دی کشمیر فائلز ‘ دیکھنے کا اہتمام کیا

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍وشو کشمیری سماج نے وشو ہندو پریشد کے تعاون سے گاندھی نگر جموں میں اپسرا تھیٹر بک کیا گیا جہاں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بشمول میئر جموں اور کارپوریٹرکے علاوہ جموں کی سول سوسائٹی کے سرکردہ معززین، مذہبی اور سماجی تنظیموں کے ساتھ نسل کشی کے متاثرین کشمیری پنڈتوں نے شرکت کر کے فلم دیکھی۔وہیںہال میں وندے ماترم، بھارت ماتا کی جئے کے نعرے بلند ہوئے اورجذبات سے آنسو گالوں پر گر رہے تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا