ملک میں کورونا کے ساڑھے پانچ ہزار سے کم نئے کیسز

0
0

نئی دہلی، 06 مارچ (یو این آئی) ملک میں کورونا کے کیسز میں بتدریج آرہی کمی کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5476 نئے کیسز درج ہوئے اور 158 مریضوں کی موت ہوگئی۔
مرکزی وزارت صحت کی طرف سے اتوار کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 9754 افراد کے کورونا سے صحتیاب ہونے کے ساتھ ہی اس وبا سےنجات پانے والوں کی کل تعداد 42388475 ہو گئی ہے۔
دریں اثناء فعال کیسز کی تعداد 4436 کم ہو کر 59442 رہ گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا