رام نگر سے مجوری پی ڈبلیو ڈی سڑکی خستہ حالت ، محکمہ کی غفلت شعاری

0
0

نریندر سنگھ ٹھاکر
رام نگر //رام نگر سے مجوری پی ڈبلیو ڈی سڑک کی خستہ حالت سے گاڑی کے ڈرائیور اور لوگ کافی پریشان ہیں، بتا دیں کہ اس راستے پر پی ڈبلیو ڈی محکمہ کی طرف سے مرمت کروائے جانے کا کام تو جاری ہے لیکن وہ خطر ناک ثابت ہو رہے ہیں جس سے کبھی بھی کوئی بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے ،سڑک کی حالت خراب ہونے کی وجہ سے چھوٹے گاڑیوں کے پہیے بھی سڑک کو چھتے ہیں اسی معاملے کو لے کر جب لازوال کی بات محکمہ کے XEN سے ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ ک وقت میں ہی جے سی بی لگا کر سڑک کی بہترین طریقے سے مرمت کروا دی جائے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا