تل ابیب بین الاقوامی ہوائی اڈے سے پروازیں معطل

0
88

تل ابیب، 25 اگست (یو این آئی) تل ابیب بین الاقوامی ہوائی اڈے سے طیاروں کی روانگی معطل کر دیی گئی ہے، اور آنے والے طیاروں کو "سکیورٹی صورتحال کی وجہ سے” دوسرے ہوائی اڈوں کی طرف موڑ دیا جا رہا ہے مقامی اخبار نے رپورٹ کیا کہ ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں سے متعلقہ ایئر لائنز سے طیاروں کی روانگی اور آمد کے اوقات میں تبدیلی کے بارے میں پوچھ تاچھ کرنی چاہئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا