گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول کرگل میں بین الاقوامی یوگا ڈے منایا گیا

0
198

این سی سی کیڈٹس ، سکول کے طلباء اور فیکلٹی نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا
لازوال ڈیسک
لیہہ؍؍ گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول کرگل نے اسکول کے احاطے میں بین الاقوامی یوگا ڈے کے پروگرام کا انعقاد کیا۔وہیںیوگ پرتھنا میں مشہور یوگا انسٹرکٹر لکھویندر سنگھ نے یوگا اور اس کی اہمیت کے بارے میں بتایا اور یوگاسن کی مشق کی۔واضح رہے یہ پروگرام UDCHALO پلیٹ فارم کے تحت ہندوستانی فوج کے تعاون سے منعقد کیا گیا تھا۔اس موقع پراین سی سی کیڈٹس اور سکول کے طلباء اور فیکلٹی نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا