ایئرٹیل نے2012 اور 2015 میں حاصل کیے گئے اسپیکٹرم کے لیے

0
132

زیادہ لاگت کی موخر واجبات کوختم کرنے کے لیے7904کروڑروپے کی پری ادائیگی کی
لازوال ڈیسک
جموں؍؍بھارتی ایئرٹیل ہندوستان کے معروف ٹیلی کمیونیکیشن سروس فراہم کنندگان میں سے ایک، نے آج کہا کہ اس نے سال 2012 اور 2015 کی نیلامی میں حاصل کیے گئے سپیکٹرم سے متعلق تمام موخر واجبات کو مکمل طور پر ادا کر دیا ہے جو بالترتیب 9.75فیصد اور 10فیصد کی سب سے زیادہ سود کی قیمت پر تھیں۔واضح رہے ایئرٹیل نے2012 اور 2015 میں حاصل کیے گئے اسپیکٹرم کے لیے زیادہ لاگت کی موخر واجبات کوختم کرنے کے لیے7904کروڑروپے کی پری ادائیگی کی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا