چملواس کے ابرار سہیل دنیا کو خیر آباد کہہ گئے

0
141

سلمان نظامی کا اظہار دکھ،کہا بجلی کا ناقص نظام موت کا باعث
لازوال ڈیسک
جموں؍؍بانہال کے چملواس کے رہنے والے ابرار سہیل بجلی کرنٹ لگنے سے دنیا کو خیر آباد کہہ گئے ہیں ۔ان کے انتقال پر ملال پر علاقہ میں سف ماتم بچھ گئی ۔واضح رہے ابرار بجلی کرنٹ کی وجہ سے اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ا ن کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان اعلیٰ ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی سلمان نظامی نے دکھ کا اظہار کیا۔نظامی نے کہاکہ علاقے میں بجلی کے ناقص نظام کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا کیونکہ بجلی کی تاریں کھلم کھلا موت کی دعوت دے رہی ہیں ۔انہوں نے ابرار کی موت کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ ایسے حادثات سے بچنے کیلئے بجلی نظا م کو بہتر کیا جائے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا