بڈگام میں چلتی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص کی موت واقع

0
59

لازوال ویب ڈیسک

 

سری نگر،//وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں منگل کی صبح ایک شخص چلتی ٹرین کی زد میں آکر بر سر موقع ہی فوت ہوگیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بڈگام میں منگل کی صبح بڈگام – مازہامہ ٹریک پر ایک شخص چلتی ٹرین کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں اس کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔

https://www.indianrail.gov.in/

انہوں نے کہا کہ متوفی شخص کی شناخت معلوم کی جا رہی ہے۔

دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک مقدمہ درج کیا ہے اور لاش ل کو قانونی وطبی لوازمات کی ادائیگی کے لئے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

https://lazawal.com/?cat

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا