مسٹر سندیپ شرما نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

0
21

سرینگر
زونل ہیڈ جموں و کشمیر اور لداخ آئی سی آئی سی آئی بینک مسٹر سندیپ شرما نے

https://www.icicibank.com/

آج راج بھون میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ انہوں نے لفٹینٹ گورنر کو سی ایس آر کے تحت کئے گئے کام اور جموں کشمیر میں بینک کی طرف سے خڈمات کی توسیع کے بارے میں آگاہ کیا ۔

https://lazawal.com/?cat=

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا