جے آئی اے آر کی طالبہ نے آئی آئی ٹی جموں میں کونوکر24 میڈل تقریب میں 2 کانسی کے تمغے جیتے

0
62

لازوال ڈیسک

جموں؍؍جے آئی اے آر ایتھلیٹکس اور کرکٹ ٹیم کے طلباء نے 18 اکتوبر سے 21 اکتوبر 2024 تک آئی آئی ٹیجموں کے زیر اہتمام کو کونوکر24 میڈل تقریب میں کھیلوں کے ایونٹ میں حصہ لیا۔

https://www.iitjammu.ac.in/

یہ جے آئی اے آر جموں کے لیے ایک فخر کا لمحہ تھاجہاں ایک ہونہار طالبہ، ہیتیشا نے 100 میٹر ریس میں ایک کانسی کا تمغہ اور 200 میٹر ریس ایتھلیٹکس کونوکر’ 2024 میں ایک اورکانسی کا تمغہ جیت کر بڑی پہچان حاصل کی ہے۔ ان کی غیر معمولی مہارت اور لگن ہر شعبے میں بہترین کارکردگی کی پرورش کے لیے ادارے کے عزم کا ثبوت ہے۔

https://lazawal.com/?cat=

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا