غزہ کی مسجد پر اسرائیلی حملے میں 13 افراد جاں بحق

0
41

لازوال ویب ڈیسک

قاہرہ، // وسطی غزہ کی پٹی کے شہر دیر البلح میں بے گھر افراد کی پناہ گاہ پر اسرائیلی حملے میں تیرہ افراد جاں بحق ہوگئے، فلسطینی ایجنسی صفا نے یہ اطلاع دی ہے۔

http://www.uniurdu.com/

ایجنسی نے کہا کہ اسرائیلی طیاروں نے شہداء الاقصیٰ اسپتال کے گیٹ کے نزدیک بے گھر افراد کی پناہ گاہ پر حملہ کیا جس میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔

https://lazawal.com/?cat

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا