جلسہ عید میلادالنبی ﷺکے سلسلے میں، سب سے بڑی تقریب چرارشریف میں منعقد

0
97

ضلع کے مختلف مقامات سے جلوس نکل کر چرار شریف پہنچے

غلام قادربیدار
بڈگام؍؍جلسہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں آج بڈگام ضلع کے تحصیل صدر مقام چرارشریف میں سب سے بڑا جلوس برآمد کیا گیا جسمیں ہزاروںلوگوںنے شمولیت کی۔ اسطرح
صبح سے ہی قریب سات الگ الگ اور بڑے بڑے جلوس ضلع کے مختلف علاقوں سے نکل کر حسب سابقہ چرارشریف پہنچ گئے۔

https://waqfboard.jk.gov.in/

تفصیل کے مطابق جموں کشمیر میں قائم شش بعقہ جات، تاریخی خانقاہوں اور زیارت گاہوں میں عید میلاد النبی ص کے سلسلے میں جلوس برآمد کئے گئے جن میں  بڈگام ضلع کے بیشتر علاقہ جات، سے برآمد شدہ جلوسیں،درگاہ علمدار ملک کشمیر واقع چرارشریف پہنچ گئے جبکہ شیخ العالم دارالعلوم روضہ بل کے اہتمام سے پہلے ہی جلوس نکالا گیا تھا۔

https://lazawal.com/?cat=4

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا