انڈین مسلم لیڈر کی ملیشیائی وزیر اعظم سے ملاقات 

0
411
ہندوستان میں مسلم اقلیتوں کی بہبودی،تعلیمی تعاون،فلسطین میں جنگ بندی جیسے کئی اہم امور پر تبادلہ خیال
عبدالکریم امجدی
ئی دہلی//ملیشا کے وزیر اعظم جناب دارو شری انور ابراہیم اپنے دو روزہ دورہ پر ہندوستان آئے ہوئے تھے جہاں وہ ہندوستان کے وزیر اعظم،ودیگر سیاسی عمائدین سے ملاقات کی۔اس موقع پر ملیشیا کے وزیر اعظم نے مختلف مسلم رہنماؤں سے ملاقات کی۔اس موقع پر فلسطین میں اقوام عالم کی خاموشی،شمالی ہند میں مسلم آبادی کے تناسب سے تعلیم،مسلماقلیتوں کی فلاح وبہبودی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ہندوستانی علما نے ملیشیا کے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی قضیہ کے حل کیلئے اقدامات کریں۔انڈین گرانڈ مفتی شیخ ابوبکر احمد کی جانب سے مسلم جماعت کے جنرل سکریٹری،ومختلف تنظیموں کے سرپرست ڈاکٹر عبدالحکیم ازہری،دہلی جامع مسجد کے امام بخاری،ودیگر مختلف مسلم رہنماں شریک اجلاس رہے۔ڈکٹر عبدالحکیم ازہری نے دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات اور علاقائی استحکام اور باہمی احترام کے فروغ کی اپیل کی۔ تعلیم و
فوٹو کیپشن: ملیشیائی وزیر اعظم انڈین مسلم اسکالرس اجلاس کے بعد ڈاکٹر عبدالحکیم ازہری سے ملاقات کرتے ہوئے۔01
فوٹو کیپشن:  انڈین مسلم لیڈر کی ملیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم سے ملاقات کرتے ہوئے۔02

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا